لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس
کراچی(پ ر) لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس ہواجس میں عبوری آئین ، رکنیت سازی اور 24 اپریل کو الیکشن کروانے کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں ایسوسی ایشن کا 10 آرٹیکلز پر مشتمل عبوری آئین پیش کیا گیا۔۔۔
لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس ہواجس میں عبوری آئین ، رکنیت سازی اور 24 اپریل کو الیکشن کروانے کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں ایسوسی ایشن کا 10 آرٹیکلز پر مشتمل عبوری آئین پیش کیا گیا ۔،اجلاس میں 41 ارکان کی رکنیت سازی کی منظوری دی گئی۔