منشیات سپلائی میں ملوث 5رکنی گروہ گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس و وفاقی حساس ادارے کی گارڈن کے علاقے میں مشترکہ کارروائیاں آن لائن طریقے سے نوجوانوں کو منشیات سپلائی میں ملوث 5 رکنی گروہ گرفتار۔۔۔
ملزمان سے 6 کلو گرام چرس، ویڈ اور ایک پستول بمعہ راؤنڈز برآمد کرلیے ،ملزمان آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے منشیات سپلائی کا نیٹ ورک چلا رہے تھے ملزمان آن لائن ڈلیوری رائیڈرز کے طور پر بھی منشیات سپلائی کرتے تھے ۔