حب :فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

حب :فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

حب (نمائندہ دنیا) حب کے علاقے ساکران خاص باغ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

جس کی شناخت 28سالہ جان محمد ولد خادم حسین کے نام سے ہو ئی۔ پولیس نے لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب سول اسپتال منتقل کر دیا، جبکہ واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں