ٹریلر کے نیچے سوئے دو محنت کش دب کرجاں بحق

ٹریلر کے نیچے سوئے دو محنت کش دب کرجاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب ٹریلرکی زد میں آکر دو نوجوان جاں بحق ہوگئے ۔

حادثے میں جاں بحق نوجوانوں کی شناخت محمد ارشد اورضمیرکے نام سے کرلی گئی،دونوں نوجوانوں کی عمریں 16 سے 18 سال کے درمیان ہیں ،متوفی محمد ارشد کا آبائی تعلق خوشاب اور ضمیر کا سانکھڑ سے تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں