سکھر:سٹی بائی پاس کے قریب لاش ملی، شناخت نہیں ہوسکی

سکھر:سٹی بائی پاس کے قریب لاش ملی، شناخت نہیں ہوسکی

سکھر(بیورو رپورٹ)سٹی بائی پاس کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش ملی، جسے پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لئے سول اسپتال سکھر منتقل کردیا۔

قانونی کارروائی کے بعد شناخت نہ ہونے کی وجہ سے لاوارث میت تدفین کے لئے ایدھی سینٹر سکھر کے حوالے کی گئی۔ جسے سپرد خاک کردیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں