ہراسگی مقدمے میں ملزم کی ضمانت منظور
لاہور (آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ہراساں کرنے کے مقدمے میں ملزم فہیم الطاف کی ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس عبہر گل خان نے سماعت کی ۔ہراسیکیوشن کا مؤقف تھا کہ ملزم پر بچی کو ہراساں کرنے کا الزام ہے ۔
لاہور ہائیکورٹ نے ہراساں کرنے کے مقدمے میں ملزم فہیم الطاف کی ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس عبہر گل خان نے سماعت کی ۔ہراسیکیوشن کا مؤقف تھا کہ ملزم پر بچی کو ہراساں کرنے کا الزام ہے ۔