زہرخورانی سے نوجوان ہلاک

زہرخورانی سے نوجوان ہلاک

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لانڈھی گیدڑ کالونی، زہریلی چیز کھانے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا ،متوفی 22 سالہ فیصل کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تفتیش کررہے ہیں۔

لانڈھی گیدڑ کالونی، زہریلی چیز کھانے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا ،متوفی 22 سالہ فیصل کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تفتیش کررہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں