لائنوں کی منتقلی مکمل
کراچی(این این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی نے نیپا پل کے قریب گیس لائنوں کی منتقلی کا کام مکمل کرلیا جس کے بعد متاثرہ علاقوں میں گیس کی فراہمی بحال کر دی گئی ہے ،جوعارضی طور پر بند کی گئی تھی۔
سوئی سدرن گیس کمپنی نے نیپا پل کے قریب گیس لائنوں کی منتقلی کا کام مکمل کرلیا جس کے بعد متاثرہ علاقوں میں گیس کی فراہمی بحال کر دی گئی ہے ،جوعارضی طور پر بند کی گئی تھی۔