اتفاقی گولی سے کانسٹیبل زخمی
کراچی (آئی این پی)تھانہ سپر مارکیٹ کے دودھ بمقام سی ایریا دکنی مسجد کے قریب پسٹل کی صفائی کے دوران اتفاقیہ گولی لگنے سے 23سالہ ریکروٹ کانسٹیبلسبحان زخمی ہو گیا جسے عباسی شہید اسپتال لایا گیا۔
تھانہ سپر مارکیٹ کے دودھ بمقام سی ایریا دکنی مسجد کے قریب پسٹل کی صفائی کے دوران اتفاقیہ گولی لگنے سے 23سالہ ریکروٹ کانسٹیبلسبحان زخمی ہو گیا جسے عباسی شہید اسپتال لایا گیا۔