منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی،2گرفتار

 منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی،2گرفتار

کراچی (آئی این پی)ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کراچی مہزور علی کی ہدایات پر آرام باغ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائی میں ملوث 2ملزمان عمران عرف بابا ولد عنایت اور یاسر علی ولد میر افضل کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان کے قبضے سے 250 گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد ہوئی۔

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کراچی مہزور علی کی ہدایات پر آرام باغ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائی میں ملوث 2ملزمان عمران عرف بابا ولد عنایت اور یاسر علی ولد میر افضل کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان کے قبضے سے 250 گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں