سجاول:دریائے سندھ سے ایک شخص کی لاش برآمد، شناخت نہیں ہوسکی

سجاول:دریائے سندھ سے ایک شخص کی لاش برآمد، شناخت نہیں ہوسکی

سجاول (نامہ نگار)دریائے سندھ سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے ، جس کی شناخت نہیں ہوسکی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق مقامی افراد نے دریائے سندھ میں ایک لاش کو پانی میں تیرتے دیکھ کر پولیس کواطلاع دی تھی۔ پولیس نے لاش دریا سے نکال کر اسپتال منتقل کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں