گیس اور پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج

گیس اور پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لیاری کھڈہ مارکیٹ اور ملحقہ علاقے میں سوئی گیس اور پانی کی عدم فراہمی پر اہل علاقہ سراپا احتجاج ماڑی پور روڈ پر۔۔۔

 آئی سی آئی چوک کے قریب مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے مظاہرین میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔احتجاج کے باعث ماڑی پور روڈ اور اطراف کے علاقوں کی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی مظاہرین کا کہنا تھا کہ شدید گرمی میں بجلی ہے نا ہی گیس ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں