اندھے قتل کا معمہ حل
کراچی(اسٹاف رپورٹر) گزشتہ ماہ سائٹ کے علاقے میں نوجوان احمد گل کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔ابتدائی طور پر واقعہ کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا تھا،قتل ڈکیتی میں مزاحمت کا شاخسانہ نکلا۔
گزشتہ ماہ سائٹ کے علاقے میں نوجوان احمد گل کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔ابتدائی طور پر واقعہ کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا تھا،قتل ڈکیتی میں مزاحمت کا شاخسانہ نکلا۔