20 کلو آٹے کا تھیلا 2800 روپے کا ہونا حکومتی ناکامی ، ایاز میمن

20 کلو آٹے کا تھیلا 2800 روپے کا ہونا حکومتی ناکامی ، ایاز میمن

کراچی (این این آئی)کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین و بانی عام آدمی پاکستان ایاز میمن موتی والا نے کراچی میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے۔

 کہ ملک بھر میں آٹے کے بحران نے غریب اور متوسط طبقے کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2800 روپے تک پہنچ جانا حکومتی اداروں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں