کشمور:گاڑی نہر میں گرنے سے ڈرائیور جاں بحق، کنڈیکٹر زخمی

کشمور:گاڑی نہر میں گرنے سے ڈرائیور جاں بحق، کنڈیکٹر زخمی

کشمور، محراب پور(نمائندگان دنیا)کشمور میں 17 آر ڈی کے مقام پر گھی سے بھرا مزدا بی ایس فیڈر کینال میں گر گیا، جس سے ڈرائیور علی حسن اوگاہی موقع پر جاں بحق اور کنڈیکٹر شدید زخمی ہوا، جبکہ محراب پور کے علاقے ہنڈیاری میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 125 موٹر سائیکل پر سوار ندیم دستی زخمی ہو گیا۔

کشمور میں 17 آر ڈی کے مقام پر گھی سے بھرا مزدا بی ایس فیڈر کینال میں گر گیا، جس سے ڈرائیور علی حسن اوگاہی موقع پر جاں بحق اور کنڈیکٹر شدید زخمی ہوا، جبکہ محراب پور کے علاقے ہنڈیاری میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 125 موٹر سائیکل پر سوار ندیم دستی زخمی ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں