کلینک میں ڈکیتی ، مریض اور ڈاکٹرلٹ گئے
کراچی (آئی این پی)کراچی میں سائٹ سپرہائی وے پر قائم کلینک میں ڈکیتی کی واردات ہوئی۔پولیس کے مطابق دو ملزمان مریضوں اور ڈاکٹروں کو لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ ڈاکٹر کی فائرنگ سے ایک ملزم زخمی ہوا مگر اسے دوسرا ڈاکو ساتھ لے گیا۔علاقہ مکینوں کے تعاقب پر ملزمان موٹر سائیکل چھوڑ کر پیدل بھاگ کھڑے ہوئے۔
کراچی میں سائٹ سپرہائی وے پر قائم کلینک میں ڈکیتی کی واردات ہوئی۔پولیس کے مطابق دو ملزمان مریضوں اور ڈاکٹروں کو لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ ڈاکٹر کی فائرنگ سے ایک ملزم زخمی ہوا مگر اسے دوسرا ڈاکو ساتھ لے گیا۔علاقہ مکینوں کے تعاقب پر ملزمان موٹر سائیکل چھوڑ کر پیدل بھاگ کھڑے ہوئے۔