کام کے دوران چھت سے گرکر ایک شخص جاں بحق

کام کے دوران چھت سے  گرکر ایک شخص جاں بحق

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاک کالونی تھانے کی حدود پرانا گولی مار کرسچن محلہ میں گھر میں کام کے دوران توازن بگڑنے سے چھت سے گر کر 38 سالہ رمضان نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔۔۔

پاک کالونی تھانے کی حدود پرانا گولی مار کرسچن محلہ میں گھر میں کام کے دوران توازن بگڑنے سے چھت سے گر کر 38 سالہ رمضان نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔ دوسری جانب آئی سی آئی پل پر ٹرک اور ٹیکسی کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں دو افراد عبدالکریم اور رئیس زخمی ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں