نوجوان پاکستان کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں، گورنر
کراچی (اے پی پی)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں، ان پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت ہے ۔عالمی یومِ آبادی پرپیغام میں انہوں نے کہاکہ متوازن آبادی اور معیاری تعلیم و صحت پائیدار ترقی کی بنیاد ہیں۔
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں، ان پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت ہے ۔عالمی یومِ آبادی پرپیغام میں انہوں نے کہاکہ متوازن آبادی اور معیاری تعلیم و صحت پائیدار ترقی کی بنیاد ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments