سکھر:سیپا ایڈیشنل آفس کی تعمیرات کا سنگِ بنیاد، کوارٹرز کا افتتاح

سکھر:سیپا ایڈیشنل آفس کی تعمیرات کا سنگِ بنیاد، کوارٹرز کا افتتاح

سکھر(بیورو رپورٹ)سندھ انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (SEPA) کے ڈائریکٹر جنرل وقار حسین پھلپوٹو نے سیپا سکھر ریجنل آفس کا دورہ کیا۔۔۔

 جہاں انہوں نے نئے ایڈیشنل آفس بلاک کے تعمیراتی منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھا اور آفس کے عملے کے لیے تعمیر کیے گئے رہائشی کوارٹرز کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے دفتر میں جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ بھی لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...