نوڈیرو: 2روز قبل ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی نوجوان دم توڑ گیا

نوڈیرو: 2روز قبل ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی نوجوان دم توڑ گیا

نوڈیرو (نمائندہ دنیا) نوڈیرو کے قریب دو روز قبل ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان نسیم پتافی دوران علاج دم توڑ گیا۔

 جبکہ فائرنگ سے زخمی ہونے والے دیگر دو افراد کا علاج جاری ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ ضروری قانونی کارروائی کے لیے جاں بحق نوجوان کی لاش نوڈیرو اسپتال منتقل کر دی گئی ہے ، جبکہ واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...