میرپور خاص:پی ایم ٹی کودوسرے فیڈر سے بجلی دینے کی اپیل

میرپور خاص:پی ایم ٹی کودوسرے فیڈر سے بجلی دینے کی اپیل

میرپور خاص (بیورو رپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے نائب صدر آصف معراج راجپوت نے کہا ہے کہ۔۔۔

 میرپورخاص مائنر سے تقریباً 35 فیصد شہریوں کو پانی ملتا ہے ، تاہم اس وقت مائنر کا 200 KVA ٹرانسفارمر امید بھری فیڈر سے چل رہا ہے ، جہاں لوڈشیڈنگ سے پانی فراہمی شدید متاثر ہو رہی ہے ، انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر توانائی اویس خان لغاری، چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو فیض اللہ ڈاہری سے مطالبہ کیا انسانی ہمدردی اور عوامی مفاد کے پیشِ نظر ٹرانسفارمر کو قریبی مناسب فیڈر سے بجلی دی جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...