مومن کے لیے مصیبتیں ذخیرہ آخرت بنتی ہیں، مفتی اکرام واحدی

مومن کے لیے مصیبتیں ذخیرہ آخرت بنتی ہیں، مفتی اکرام واحدی

کراچی(این این آئی) اتحاد المدارس الاسلامیہ پاکستان کے ناظم الامتحانات مفتی اکرام اللہ واحدی نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 دنیا میں آنے والی مصیبتیں محض اتفاق نہیں ہوتیں بلکہ بے عملی، ناشکری اور گناہوں میں مبتلا ہونا انسان کو آزمائشوں کی طرف لے جاتا ہے ۔ مومن ان آزمائشوں میں سرخرو ہو جاتا ہے ، جبکہ کمزور ایمان رکھنے والا ڈگمگا جاتا ہے ، منافق بے نقاب ہو جاتا ہے اور کافر ان میں پھنس کر ناکامی کا شکار ہو جاتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ مومن کے لیے مصیبتیں دراصل اجر اور ذخیرہ آخرت بنتی ہیں، جبکہ کافر کے لیے یہی آزمائشیں عذاب کا پیش خیمہ ثابت ہوتی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...