ٹرانسمیشن لائن سے زخمی ہونے کا واقعہ افسوسناک، کے الیکٹرک
کراچی(سٹی ڈیسک )کورنگی میں بجلی کی ٹرانسمیشن لائن سے ایک شخص کے زخمی ہونے کے واقعے پر کے الیکٹرک کے ترجمان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔
ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ بجلی کے ٹرانسمیشن نظام سے مقررہ حفاظتی فاصلے کی خلاف ورزی اور غیر محفوظ عمل کے باعث پیش آیا۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق کمپنی کی جانب سے جائے حادثہ پر موجود تجاوزات کے حوالے سے ماضی میں باقاعدہ نوٹسز بھی جاری کیے جا چکے تھے ۔ترجمان نے مزید بتایا کہ واقعے کے حوالے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور متعلقہ شہری انتظامیہ سے رابطہ کیا گیا ہے اور معاملے پر متعلقہ حکام کے ساتھ مکمل تعاون جاری ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments