لسانی تقسیم کی سیاست کامیاب نہیں ہوگی، ڈپٹی میئر
کراچی(این این آئی)ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے ایم کیو ایم کی حالیہ پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔
ایم کیو ایم روزِ اول سے وفاقِ پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتی آئی ہے اور اب خیرات کے مینڈیٹ پر سیاست کر رہی ہے ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نئے صوبوں کا قیام یا کسی صوبے کی تقسیم بھی مکمل آئینی تقاضوں کے مطابق ہی ممکن ہے ۔ ایسے غیر آئینی مطالبات نہ صرف آئین سے انحراف ہیں بلکہ عوام کو گمراہ کرنے کے مترادف بھی ہیں۔ لسانی بنیادوں پر تقسیم کی سیاست نہ ماضی میں کامیاب ہوئی ہے اور نہ ہی آئندہ کامیاب ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments