ایم اے جناح روڈ بند، ٹریفک کا خصوصی پلان جاری

 ایم اے جناح روڈ بند، ٹریفک کا خصوصی پلان جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)چہلم کے مرکزی جلوس کے دوران ایم اے جناح روڈ ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔ ٹریفک پولیس نے خصوصی پلان جاری کردیا۔

کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق صدر سے ٹاور جانے والی ٹریفک کو پریڈی اسٹریٹ اور آئی آئی چندریگر روڈ کی جانب موڑا جائے گا جبکہ لائٹ ہاؤس، ایمپریس مارکیٹ، ریگل چوک اور تبت سینٹر کے اطراف ڈائیورژن نافذ ہوں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...