گٹکا ماوا کے خلاف ایکشن
کراچی (آئی این پی)ضلع ایسٹ، ملیر اور کورنگی کی حدود میں مختلف اوقات کار میں مضر صحت گٹکا ماوا و شراب کی خریدوفروخت میں ملوث 20 ملزمان گرفتار کرکے مقدمات کا اندراج کر لیا گیا۔
ضلع ایسٹ، ملیر اور کورنگی کی حدود میں مختلف اوقات کار میں مضر صحت گٹکا ماوا و شراب کی خریدوفروخت میں ملوث 20 ملزمان گرفتار کرکے مقدمات کا اندراج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments