رواں ماہ موسم جزوی ابرآلود بوندا باندی کا امکان
کراچی (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں اگست کے دوران موسم کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔
شہر قائد میں آئندہ چند روز تک موسم جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں بعض مقامات پر بوندا باندی یا پھوار پڑ سکتی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments