مسائل کا حل کوئی راکٹ سائنس نہیں،سعید غنی
کراچی(این این آئی)کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی)میں پاکستان کے 79ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔۔۔
جس میں صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی، کاٹی کے صدر محمد اکرام راجپوت دیگر صنعتکاراور ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ صوبائی وزیر محنت سعید غنی نے کہا ک تجارت اور معیشت کی بہتری ملک کیلئے ضروری ہے ، تاہم اس کا حل کوئی راکٹ سائنس نہیں، ہم اپنے مسائل کا حل نکال سکتے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments