غیر متعین تقریر کی بنیاد پر جواب طلب کرنا قیاس آرائی کے مترادف،ایاز لطیف پلیجو

غیر متعین تقریر کی بنیاد پر جواب طلب کرنا قیاس آرائی کے مترادف،ایاز لطیف پلیجو

کراچی (آئی این پی )قومی عوامی تحریک کے صدر ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ این سی سی آئی اے نے نوٹس بھیجا ہے ، میری تقریر کی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

اپنے بیان میں ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ کسی غیر متعین تقریر کی بنیاد پر جواب طلب کرنا قیاس آرائی کے مترادف ہے ۔ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ میری کسی تقریر کا مقصد کسی گروہ میں خوف، دشمنی یا تصادم پیدا کرنا نہیں، سیاسی تنقید اور حکومتی پالیسیوں سے اختلاف کو ریاست مخالف جرم قرار نہیں دیاجا سکتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...