عوام کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، جام اکرام اللہ دھاریجو

عوام کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، جام اکرام اللہ دھاریجو

کراچی(آئی این پی)صوبائی وزیر صنعت جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت عوامی خدمت اور مسائل کے فوری حل پر یقین رکھتی ہے۔

 چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں صوبائی حکومت عوام کو ریلیف کی فراہمی اور سندھ کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے ۔ عوام کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...