محراب پور:شادی کی خوشی میں فائرنگ، گولی لگنے سے لڑکی زخمی
محراب پور(نمائندہ دنیا)پپری تھانے کی حدود کچے میں دریائے سندھ بچاؤ بند کے پاس گاؤں نظام الدین تنیو میں شادی کی خوشی میں کی جانے والی ہوائی فائرنگ سے لڑکی گولی لگنے سے زخمی ہوگئی، پولیس کے مطابق زخمی لڑکی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد نواب شاہ اسپتال منتقل کر دیا ہے ، مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
پپری تھانے کی حدود کچے میں دریائے سندھ بچاؤ بند کے پاس گاؤں نظام الدین تنیو میں شادی کی خوشی میں کی جانے والی ہوائی فائرنگ سے لڑکی گولی لگنے سے زخمی ہوگئی، پولیس کے مطابق زخمی لڑکی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد نواب شاہ اسپتال منتقل کر دیا ہے ، مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments