جامعہ کراچی میں فورم آج ہوگا

جامعہ کراچی میں فورم آج ہوگا

کراچی(پ ر)ایم ایچ ایس اسپیکس فورم آج جامعہ کراچی میں ہورہا ہے ۔فورم کا موضوع ’’صوبوں میں اضافہ۔ نوجوان کیا کہتے ہیں‘‘ ہے۔

شعبہ تاریخ کے آڈیووزیول سینٹر میں ہونے والے فورم کے مہمان معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی اور ڈاکٹر حنا خان اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ تاریخ ہیں جبکہ فورم کی میزبانی سینئر صحافی مصطفی حبیب صدیقی کریں گے ۔فورم میں طلبہ وطالبات کو سوالات کرنے اور تجاویز دینے کا موقع دیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...