سجاول:جرم ثابت نہ ہونے پر عدالت سے قتل کے 3ملزم باعزت بری

سجاول:جرم ثابت نہ ہونے پر عدالت سے قتل کے 3ملزم باعزت بری

سجاول (نامہ نگار)قتل کیس میں جرم ثابت نہ ہونے پر عدالت نے تین ملزمان کو باعزت بری کر دیا۔

جاتی تھانے میں مدعی رمضان بارن کی فریاد پر اس کے بھائی ارشد علی بارن کے قتل کے الزام میں تین ملزمان عبدالستار موچی، محمد رمضان موچی اور پنہل موچی کے خلاف ایف آئی آر نمبر 67/2024 درج کی گئی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...