ضلع کیماڑی میں شعبہ تفتیش میں ایس آئی اوز کے تبادلے و تقرریاں
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ضلع کیماڑی میں شعبہ تفتیش کے ایس آئی اوز کے تبادلے و تقرریاں کردی گئیں۔ ایس ایس پی شاہجہان خان نے تقرری کے احکامات جاری کردیے۔
سب انسپکٹر نعیم عباس کو ایس آئی او سائٹ (بی)، سب انسپکٹر عدیل بیگ کو ایس آئی او بلدیہ، سب انسپکٹر تبریز خان کو ایس آئی او مدینہ کالونی جبکہ انسپکٹر وسیم احمد ابڑو کو ایس آئی او جیکسن تعینات کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments