واٹر بورڈ کی زمینیں نجی کاروبار کیلئے لیز پر دینے پر احتجاج

 واٹر بورڈ کی زمینیں نجی کاروبار کیلئے لیز پر دینے پر احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اپوزیشن لیڈر کے ایم سی و چیئرمین واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کمیٹی سیف الدین ایڈووکیٹ نے واٹر کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر کو خط ارسال کیا

جس میں واٹر کارپوریشن کی زمینوں کو قلیل مدتی لیز پر تجارتی مقاصد کیلئے نجی افراد کو دینے کے فیصلے پر شدید احتجاج اور گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ واٹر بورڈ کی زمینیں عوامی اثاثے ہیں  انہیں نجی کاروبار کے استحصال کیلئے تجارتی جائیداد نہ سمجھا جائے ۔خط کی کاپی وزیر بلدیات ناصر حسین ، واٹر کارپوریشن کے چیئر مین مرتضیٰ وہاب کو بھی ارسال کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...