جرمن قونصلیٹ کاپی ای بی ایس اسپتال کو وائی اے جی لیزر مشین کا عطیہ

جرمن قونصلیٹ کاپی ای بی ایس اسپتال کو وائی اے جی لیزر مشین کا عطیہ

کراچی(اے پی پی)جرمن قونصلیٹ جنرل کراچی کی قونصل، ڈیگمار ٹراب-ایونز نے پاکستان آئی بینک سوسائٹی (پی ای بی ایس)اسپتال میں ایک جدید وائی اے جی لیزر مشین کا افتتاح کردیا۔

 اس موقع پر پاکستان آئی بینک سوسائٹی کے صدرقاضی ساجد علی ، انتظامی کمیٹی کے اراکین، پی ای بی ایس ہسپتال کے ماہرینِ امراضِ چشم اور مریض بھی موجود تھے ، یہ مشین کراچی میں قائم وفاقی جمہوریہ جرمنی کے قونصلیٹ جنرل کی جانب سے عطیہ کی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...