پولیس چیف سے گڈز ٹرانسپورٹرز کے وفد کی ملاقات
کراچی(این این آئی) ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان سے کراچی پولیس آفس میں آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کے چار رکنی وفد نے صدر ملک شہزاد اعوان کی قیادت میں ملاقات کی۔آزاد خان نے وفد کو مسائل کے حل کیلئے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان سے کراچی پولیس آفس میں آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کے چار رکنی وفد نے صدر ملک شہزاد اعوان کی قیادت میں ملاقات کی۔آزاد خان نے وفد کو مسائل کے حل کیلئے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments