شیرشاہ پولیس کاگٹکا ماوا کے ڈمپنگ پوائنٹ پر چھاپہ

شیرشاہ پولیس کاگٹکا ماوا  کے ڈمپنگ پوائنٹ پر چھاپہ

کراچی(اے پی پی)تھانہ شیرشاہ پولیس نے مویشیوں کے ایک باڑے میں قائم گٹکا ماوا کے مبینہ ڈمپنگ پوائنٹ پر چھاپہ مار کر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پیر کو ترجمان کیماڑی پولیس کے مطابق ملزم عمران ولد رفیق گٹکا ماوا کی تیاری اور سپلائی میں ملوث تھا جس کے قبضہ سے 52کلو تیار گٹکا ماوا،340کلو چھالیہ،14کلو پیکنگ ریپر، ایک بورا تمباکو پتی،4بورے چونا،3 بالٹیاں گھیلی چھالیہ،ٹب بالٹیاں اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...