گورنر راج اور ایمرجنسی نے آئینی بحران پیدا کردیا، اسلم فاروقی

گورنر راج اور ایمرجنسی نے آئینی بحران پیدا کردیا، اسلم فاروقی

کراچی(این این آئی)محب قومی سماجی کونسل پاکستان کے چیئرمین محمد اسلم خان فاروقی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے معاملے نے آئینی بحران پیدا کردیا ہے۔۔۔

 جبکہ عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد نہ ہونے سے قانون کی حکمرانی پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔تقریب سے خطاب میں کہا کہ14 مئی کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونا محض عدالتی حکم کی خلاف ورزی نہیں بلکہ آئین کی بالادستی اور عدلیہ کی آزادی سے متعلق ایک اہم معاملہ ہے ۔توہین عدالت کے مبینہ مرتکب افراد کے خلاف کارروائی نہ ہونے سے عوام کا ریاستی اداروں پر اعتماد متاثر ہورہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...