جھڈو:ایس ایچ او عابد علی کاتبادلہ حسن بخش خاصخیلی نئے تعینات
جھڈوـ(نمائندہ دنیا)جھڈو پولیس اسٹیشن پر تعینات ایس ایچ او عابد علی زرداری کا تبادلہ کرکے ان کی جگہ حسن بخش خاصخیلی کو مقرر کردیا گیا۔۔۔
عابد علی زرداری نے اپنی تعیناتی کے دوران ایک اچھے انتظامی افسر کے طور پر اپنی پہچان بنائی، جبکہ نئے تعینات ایس ایچ او پہلے بھی متعدد بار جھڈو تھانے میں تعینات رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments