شہداد پور، محراب پور میں مقابلے 2زخمی ڈاکو گرفتار، ساتھی فرار
شہدادپور، محراب پور (نمائندگان) شہدادپور میں دورانِ گشت پولیس اور ڈکیتی کی نیت سے مبینہ طور پر موجود تین مسلح افراد میں مقابلہ ہوگیا۔۔۔
فائرنگ کے تبادلے میں ایک مبینہ زخمی ڈاکو احتشام گرفتار ہوگیا، جبکہ کنڈیارو پولیس نے بھی پپری لنک روڈ پر مقابلے میں قاسم خاص خیلی نامی رہزن کو پستول سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ، زخمی ملزمان کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments