اتون سے زیورات چھیننے کی ویڈیو سامنے آگئی

اتون سے زیورات  چھیننے کی ویڈیو سامنے آگئی

خکراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)دستگیر بلاک 15 میں خاتون سے اسٹریٹ کرائم کی واردات کی، سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔

ویڈیو میں موٹر سائیکل پر سوار دو ڈاکوؤں کو خاتون سے زیوارت چھینتے دیکھا گیا، واقعہ کل صبح تھانہ جوہر آباد کی حدود میں پیش آیا۔خاتون اپنی بیٹی کو اسکول چھوڑنے کیلئے جارہی تھی اس دوران موٹر سائیکل پر سوار مسلح ملزمان نے بچی کو پستول دکھائی اور خاتون سے انگوٹھی اور موبائل فون چھین لیا، اس دوران بچی مسلسل روتی رہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...