رائض میں غفلت پر پولیس اہلکار برطرف

رائض میں غفلت پر  پولیس اہلکار برطرف

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی زیرِ صدارت ہفتہ وار آرڈرلی روم کا انعقاد کیا گیا جس میں 38 افسران و اہلکاروں کے محکمانہ معاملات کا انفرادی طور پر جائزہ لیا گیا۔

 جاری کردہ احکامات کے تحت 12 اہلکاروں کو سنسر، 02 اہلکاروں کو وارننگ، جبکہ فرائض میں غفلت، لاپروائی اور مسلسل غیر حاضری کے مرتکب ایک اہلکار کو ملازمت سے برطرف کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ، جبکہ 20 کیسز کو ریکارڈ پر فائل کر دیا گیا ایس ایس پی مہزور علی نے ہدایت کی کہ محکمانہ نظم و ضبط یقینی بنایا جائے فرائض میں غفلت پر ضابطے کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...