ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی

ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ لکی چڑھائی رحمان سٹی کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے بائیک سوار ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، شدید زخمی ہونے والے بائیک سوار کی شناخت 45 سالہ مصطفیٰ ولد مشتاق احمد کے نام سے کی گئی۔پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ڈرائیور ٹریلر موقع پر چھوڑ کر فرار ہو گیا جس کی تلاش جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...