نقیب اللہ قتل کیس، راؤ انوار سمیت ملزمان کی بریت کیخلاف اپیلوں کی سماعت ملتوی

نقیب اللہ قتل کیس، راؤ انوار سمیت ملزمان کی بریت کیخلاف اپیلوں کی سماعت ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان کی بریت کیخلاف اپیلوں کی سماعت اپیل کنندہ کے وکیل کی عدم حاضری کے باعث غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔

مقتول نقیب اللہ کے بھائی عالم شیر کی جانب سے دائر اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیاکہ انسداد دہشتگردی عدالت نے اہم شواہد کو نظر انداز کرتے ہوئے راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان کو بری کیا، لہٰذا بریت کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...