کاٹن ایکسچینج عمارت کیس حکم امتناع میں توسیع

کاٹن ایکسچینج عمارت کیس حکم امتناع میں توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کاٹن ایکسچینج کی عمارت کی حوالگی سے متعلق کیس میں حکم امتناع میں توسیع کرتے ہوئے۔۔۔

 مزید سماعت 25 نومبر تک ملتوی کردی۔ سماعت کے دوران کراچی کاٹن ایسوسی ایشن اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے وکلا پیش ہوئے ۔ متروکہ وقف املاک بورڈ کے وکلا نے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت طلب کی، جس پر عدالت نے سماعت ملتوی کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...