پولیس ٹیم کو شاباش

پولیس ٹیم کو شاباش

کراچی(اے پی پی)ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے ہل پارک کے قریب پولیس مقابلے کے دوران دو انتہائی مطلوب ڈکیتوں کو ہلاک کرنے پر فیروزآباد پولیس اور شاہین فورس کی ٹیم کو شاباش دی۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے ہل پارک کے قریب پولیس مقابلے کے دوران دو انتہائی مطلوب ڈکیتوں کو ہلاک کرنے پر فیروزآباد پولیس اور شاہین فورس کی ٹیم کو شاباش دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...