ویسٹ پولیس کی ہفتہ وار کارروائیاں،121ملزمان گرفتار
کراچی(اے پی پی)سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کی زیرقیادت ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے گزشتہ ہفتے کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 121مبینہ ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے 22 اقسام کی پستول ، 5کلو 960 گرام چرس، ایک کلو 324گرام آئس، 43گرام ہیروئن،ایک بوتل وائین، 15کلو چھالیہ، 28کلو تمباکو، 29موبائل فونز، 9موٹرسائیکلیں، 13گاڑیاں اور نقدی برآمد کرلی ہے ۔ ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں41اسٹریٹ کرمنلز، 17منشیات فروش اور دیگر شامل ہیں۔
سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کی زیرقیادت ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے گزشتہ ہفتے کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 121مبینہ ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے 22 اقسام کی پستول ، 5کلو 960 گرام چرس، ایک کلو 324گرام آئس، 43گرام ہیروئن،ایک بوتل وائین، 15کلو چھالیہ، 28کلو تمباکو، 29موبائل فونز، 9موٹرسائیکلیں، 13گاڑیاں اور نقدی برآمد کرلی ہے ۔ ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں41اسٹریٹ کرمنلز، 17منشیات فروش اور دیگر شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments