82 کلو سے زائد گٹکا ماوا برآمد

82 کلو سے زائد گٹکا ماوا برآمد

کراچی(این این آئی) تھانہ مومن آباد پولیس نے گٹکا ماوا کی مبینہ سپلائی اور فروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے قبضے سے 82 کلوگرام سے زائد گٹکا ماوا اور نقدی برآمد کرلی، جبکہ اس کا مبینہ ساتھی فرار ہوگیا۔

مومن آباد پولیس نے گٹکا ماوا کی مبینہ سپلائی اور فروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے قبضے سے 82 کلوگرام سے زائد گٹکا ماوا اور نقدی برآمد کرلی، جبکہ اس کا مبینہ ساتھی فرار ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...