پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی
کراچی(این این آئی) یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے سٹی کورٹ سے کراچی پریس کلب تک ریلی نکالی گئی،
جس کی قیادت ایڈووکیٹ عرفان نے کی۔ ریلی کے شرکاء نے کہا کہ پاک فوج ملکی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی کی ضامن ہے اور ہر مشکل وقت میں قوم کے ساتھ کھڑی رہی ہے ۔ انہوں نے افسران اور جوانوں کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments